×

شعبہ اردو

اردو کا شمار دنیا کی بڑی زبانوں میں ہوتا ہے۔برعظیم پاک و ہند کے علاوہ دنیا کے مختلف خطوں میں اس کے لاکھوں بولنے والے موجود ہیں۔ یہ زبان کئی صدیوں کی ہند اسلامی تہذیب کی ترجمان اور عظیم ادبی اور علمی ورثے کی امین ہے۔ اس نے دنیا کی بڑی بڑی زبانوں سے اکتساب فیض کیا ہے مگر اپنے رنگ و آہنگ میں انفراد رکھتی ہے۔

اردوپاکستان کی قومی زبان ہے ۔یہ اسلامی مملکت کے تمام حصوں اور علاقوں میں رابطے کی زبان کی حیثیت بھی رکھتی ہے۔اس کے دامن خوش رنگ میں صدیوں کا فکری سرمایہ موجود ہے جس سے آگہی ہر دور کے پاکسانیوں کی اساسی ضرورت ہے۔اس لیے بارھویں تک کی بنیادی تعلیم میں اسے لازمی مضمون کا درجہ حاصل ہے۔یونیورسٹیوں اور کالجوں میں اس کی اعلی سطح کی تعلیم کا سلسلہ بھی ایک صدی سے زیادہ عرصے پر پھیلا ہوا ہے۔ اسی درخشاں روایت کے اتباع میں یونیورسٹی آف لیہ میں اس کی اعلی درجاتی تعلیم کا اہتمام کیا گیا ہے۔ ١٨ ستمبر ٢٠٢٣میں بی ایس اردو کا اجرا اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔

Faculty

Muhammad Imran Jhandeer

Phd Urdu Scholar

Incharge Urdu Department

imranashrafjh@gmail.com

03447105137

Dr Aftakhar Baig

Phd Urdu

Associate Professor (Visiting)

Muhammad Akhlaq

Phd (Scholar) Urdu

Lecturer (Visiting)

×

New Classes

Orientation of new admitted students; On 3rd Oct.1st Seme of Eng, Edu, Psy, Soc, Eco, P Admin, BBA, IR, SSPE, Urdu, Islamic St, IT, On 4th Oct. 1st Seme of BS Agri, Micro, Biotech, Env Sci, Zoo, Botany, Food Sci, Che, Math, CS, LAD, Venue. Auditorium (City Campus). Time. 10am to 12pm New classes start date; 07 Oct 2024. Further details wil b shared from Office of Registrar.